’جادوئی مشروم کی ایک خوراک اور 5 سال کے ڈپریشن سے چھٹکارہ‘ اس تحقیق میں 28 مریضوں کو صرف ایک بار جادوئی مشروم کی خوراک دی گئی جنہیں شدید ڈپریشن تھا شائع 25 جون 2025 12:35pm