پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد ایوان کے باہر بھی کشیدگی، اپوزیشن کے 2 ارکان کی رکنیت معطل معطل اراکین میں اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر اور شیخ امتیاز شامل ہیں اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 10:43pm