بلوچستان: تربت میں گولیوں سے چھلنی 6 افراد کی لاشیں برآمد پولیس کے مطابق تمام افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے شائع 30 جولائ 2026 12:11pm