وزیراعظم نے آبی ذخائر کی تعمیر کی حکمت عملی پر کام شروع کردیا، اجلاس بلانے کا فیصلہ آبی ذخائر مشاورت اور تمام صوبوں کی مکمل ہم آہنگی سے بنائے جائیں گے، شہباز شریف شائع 29 اگست 2025 05:28pm