بھارتی کرکٹ بورڈ نے ’تھوک‘ پر سے پابندی اٹھا لی کووڈ-19 کی عالمی وبا کے بعد آئی سی سی نے گیند پر تھوک کے استعمال پر پابندی لگا دی تھی شائع 20 مارچ 2025 04:53pm