نیشنل گیمز میں ایک ساتھ شرکت، ویٹ لفٹنگ میں بیٹی نے والدین کو ہرا دیا مدیحہ نے 129 کلوگرام وزن اٹھایا، جبکہ والدہ 108 کلوگرام وزن اٹھا سکیں۔ شائع 11 دسمبر 2025 10:04am