’چالیس ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران میں لاپتہ‘، سردار یوسف کے انکشاف پر وزارت مذہبی امور کی وضاحت حکومت نے زیارات سسٹم تبدیل کردیا اپ ڈیٹ 16 جولائ 2025 03:19pm