سنی تحریک سے مذاکرات : ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب اجلاس میں سنی تحریک سے بات چیت کیلئے کمیٹی میں شامل ارکان کے ناموں پر مشاورت ہوگی، ذرائع شائع 10 دسمبر 2023 07:34pm
ایم کیوایم اور سنی تحریک کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شہر پر موروثی سیاست سے قبضہ کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے، فاروق ستار اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 08:57pm