امریکی فورسز کی چین سے ایران جانے والے جہاز پر کارروائی، دفاعی سامان تباہ یہ آپریشن گزشتہ ماہ سری لنکا کے ساحل سے چند سو میل دور کیا گیا، امریکی حکام اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 01:58pm