سینیئرآرٹسٹ شبیراں چنہ انتقال کرگئیں اداکارہ چند روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئی تھیں شائع 15 مئ 2023 11:42am