پی سی بی نے سندھ پریمیئر لیگ کیلئے این او سی جاری کردیا لیگ کا کامیاب انعقاد سندھ کی کھیلوں کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگا، ذکاء اشرف شائع 09 ستمبر 2023 01:10pm