پاکستان شائع 29 اپريل 2025 11:53pm سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ببرلو بائی پاس پر 12 روز سے جاری دھرنا ختم وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی قیادت میں حکومتی وفد نے وکلا کی 11 رکنی کمیٹی سے مذاکرات کیے
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 06:10pm خدشہ ہے بجٹ کے بعد پیپلزپارٹی ایک بار پھر سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈلوائے گی، عمر ایوب دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے ڈاکے کے خلاف سب نے بھرپور کردار ادا کیا، اپوزیشن لیڈر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 04:29pm پنجاب میں کینالز پر حتمی فیصلہ آج متوقع- مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب حکومت سندھ کی گزارش پر وزیر اعظم نے سی سی آئی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 12:52pm سڑکوں کی بندش کا معاملہ : کراچی گڈز ٹرانسپورٹرز کا اسلام آباد جانے کا اعلان گڈز ٹرانسپورٹرز آج وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کریں گے۔
پاکستان شائع 27 اپريل 2025 10:04pm گڈز ٹرانسپورٹرز کا کل وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان ملک شہزاد اعوان کا وفاقی اور سندھ حکومت سے فوری طور پر راستے کلیئر کروانے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2025 06:43pm کراچی میں متنازع کینال کیخلاف وکلا احتجاج، مظاہرین نے پولیس موبائل کو توڑ ڈالا پولیس نے 5 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 11:28pm ’دریائے سندھ میں یا تو ہمارا پانی بہے گا یا اُن کا خون‘، بلاول کا مودی سرکار کو دوٹوک پیغام مشترکہ مفادات کونسل میں رضا مندی کے بغیر سندھ میں کوئی نہر نہیں بنے گی، بلاول بھٹو کا سکھر میں جلسے سے خطاب
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 07:22pm دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی کو طلب وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی وزرا اور 24 حکام کو خصوصی دعوت پر بلایا گیا ہے
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 03:55pm کینالز منصوبے کے خلاف سندھ بھر میں احتجاج مطالبات کی منظوری اور باضابطہ نوٹیفکیشن کے اجرا تک احتجاج جاری رہے گا،مظاہرین
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 01:20pm پہلگام واقعے پر بھارتی پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دیں گے،وزیر اعلیٰ سندھ سندھ کے پانی پر کوئی ڈاکا نہیں ڈال سکتا،مراد علی شاہ
پاکستان شائع 24 اپريل 2025 11:16pm وزیراعظم نے نئی نہروں کی تعمیر رکوادی، منصوبہ صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں باہمی اتفاق تک نہیریں نہیں بنیں گی، وزیراعظم کی بلاول کے ہمراہ گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 11:32am دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیرات کے خلاف سندھ بار کونسل کی ہڑتال، عدالتی سرگرمیاں معطل کراچی کے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے گیٹ کے سامنے بھی دھرنا ، ٹریفک جام ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 11:41am پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ کیا ہے؟ اس معاہدے کی ضرورت اس وقت پیش آئی تھی جب انڈیا کی جانب سے مشرقی دریاؤں کا پانی بند کردیا گیا
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 08:49pm سندھ میں نئی نہروں کیخلاف احتجاج: پنجاب و دیگر صوبوں سے آنیوالی 12 ہزار گاڑیاں قومی شاہراہ پر پھنس گئیں شاہراہوں کی بندش سے معاشی نقصان ہورہا ہے، صوبائی و وفاقی حکومتیں فوراً حرکت میں آئیں، صدر ایف پی سی سی آئی
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 08:59am نہروں کے معاملے پر احتجاج شدت اختیار کر گیا، بین الصوبائی تجارت متاثر گاڑیوں میں لدی سبزیاں، پھل، اور ادویات خراب ہونے لگی،مویشی بھوک اور پیاس سے نڈھال ہو گئے۔
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 08:16pm متنازع کینالز کا معاملہ: رانا ثنا اللہ اور شرجیل میمن کا وکلا سے ملاقات کا فیصلہ وکلا نے وفاق سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی یقین دہانی کرادی
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 06:40pm متنازع کینالز کا معاملہ؛ ن لیگ متحرک، سندھ کی جماعتوں سے رابطے تیز کر دیے کینالز اور کارپوریٹ فارمنگ کا منصوبہ واپس لیا جائے، سندھ کے پانی پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، سندھ کی جماعتوں کا مؤقف
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 05:49pm سینیٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر، پیپلز پارٹی کا نہروں کے منصوبے کیخلاف پھر ایوان سے واک آؤٹ سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی ارکان کا نکتہ اعتراض پر وقت نہ دینے پر احتجاج اور شدید نعرے بازی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 01:45pm کینال معاملہ، عظمیٰ بخاری نے مراد علی شاہ کو علی امین گنڈاپور سے تشبیہہ دے دی، پیپلز پارٹی کا سی سی آئی اجلاس بلانے کا مطالبہ ضمانت دیتا ہوں کینالز نہیں بنیں گے، اگر بات ہاتھ سے نکل گئی تو احتجاج کی قیادت خود کروں گا، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 10:13am کینالز تنازعہ: سندھ حکومت کی مظاہرین سے سڑکیں بند نہ کرنے کی اپیل عوام کو چاہیے کہ اپنے غصے کا اظہار ملک کو نقصان پہنچا کر نہ کریں، شرجیل میمن
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 02:53pm جے یو آئی نے بھی کینالز کے معاملے پر سندھ میں دھرنوں کا اعلان کردیا 24، 25 اور 26 اپریل کو احتجاجی مظاہرے کرکے سندھ پنجاب بارڈر کو بلاک کیا جائے گا، مولانا راشد محمود سومرو
پاکستان شائع 20 اپريل 2025 01:22pm سندھ بھر میں متنازعہ کینال منصوبوں کے خلاف ہڑتال اور دھرنے قوم پرست، سماجی اور سیاسی جماعتوں کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال
پاکستان شائع 19 اپريل 2025 06:18pm دریائے سندھ پر نہروں کے خلاف احتجاج کرنا سندھ کا حق ہے، مراد علی شاہ وکلا سمیت کسی کو بھی احتجاج سےنہیں روکا گیا، وزیراعلٰی سندھ