دبئی کی گلیوں میں کچرا پھینکنے پر 500 درہم جرمانہ نصب شدہ کیمرے ریئل ٹائم میں اے آئی اور ڈیٹا کے تجزیے کی مدد سے کام کرتے ہیں۔ شائع 10 جنوری 2026 03:50pm