بھارتی کارروائی کے بعد پاکستان میں ’ایکس‘ کو بحال کردیا گیا یہ پلیٹ فارم فروری 2024 میں بند کر دیا گیا تھا، تاہم یہ فیصلہ ایک مثبت قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے شائع 07 مئ 2025 12:39pm