ایران کا جنوبی صوبے ہرمزگان میں امریکی ایم کیو 9 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے فضائی حدود میں جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے ایم کیو 9 ڈرون کو نشانہ بنایا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.