ٹیٹنس کے انجیکشن کی شدید قلت، 10 گنا قیمت پر فروخت ہونے لگا عالمی منڈی میں خام مال مہنگا ہونے سے لاگت بڑھ گئی، کیمسٹس ایسوسی ایشن کے عبدالصمد بدھانی کی کی وضاحت شائع 10 جون 2024 12:32pm