غیرملکی جریدے کا آرٹیکل گمراہ کن اور چین سے تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش ہے، عطا تارڑ پاکستان کی خارجہ پالیسی پر اس طرح کے حملے کامیاب نہیں ہوں گے، وفاقی وزیر شائع 31 اگست 2024 05:27pm