دنیا کا سب سے بڑا کروز شپ پہلے سفر پر روانہ ہوگیا 9950 افراد کی گنجائش ہے، تھیٹر، آئس اسکیٹنگ رِنک، سوئمنگ پول، واٹر سلائڈز اور ریستوراں بنائے گئے ہیں شائع 28 جنوری 2024 09:51am