21 ہزار پاکستانی 61 ممالک کی جیلوں میں قید 14 پاکستانی سفارت خانوں نے قیدیوں کا مکمل ڈیٹا تاحال فراہم نہیں کیا شائع 07 اگست 2025 10:15am