کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر 3 افراد زخمی اور ریڑھی گوٹھ سے انسانی اعضا برآمد زخمیوں میں عامر، اللہ ڈنو اور گلاب دین شامل، اعضا جمال شاہ کے ہیں، پولیس کا دعوٰی شائع 19 جولائ 2024 12:03pm