کیا خلیے بھی وقت بتا سکتے ہیں؟ امریکی سائنسدانوں کا حیران کن تجربہ مصنوعی خلیے تیار کر لیے ہیں جو حیاتیاتی گھڑی کے پروٹینز کی مدد سے وقت کی درست شناخت کرتے ہیں شائع 31 جولائ 2025 07:41pm