پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 06:33pm آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیاں کے ریفرنس میں بریت کی درخوست دائر کردی
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 12:43pm توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس: عدالت نے نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف نیب سے رپورٹ طلب کرلی عدالت نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی
شائع 18 مارچ 2024 09:30am سائفر اور توشہ خانہ سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود کی اپیلوں پرڈویژنل بینچ سماعت کرے گا
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 10:44am نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری ہ ملزمان کون ہیں؟ ان کی حاضری لگوائیں، جج احتساب عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 26 فروری 2024 01:28pm توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:27pm سائفر اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلیں دائر عدت کیس کی اپیل سیشن کورٹ میں دائر کی ہے، وکیل لطیف کھوسہ
پاکستان شائع 15 فروری 2024 09:32pm عمران خان نے 3 مقدمات میں سزاؤں کیخلاف اپیلیں تیار کرلیں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کریں گے
پاکستان شائع 06 فروری 2024 01:56pm بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست میں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردینے کی استدعا
پاکستان شائع 02 فروری 2024 01:00pm ’عمران خان اور بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا‘ احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 10:12pm بشریٰ بی بی اڈیالا جیل سے بنی گالا منتقل، عمران خان کی رہائش گاہ سب جیل قرار چیف کمشنر نے بشری بی بی کی بنی گالہ رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 12:44pm اڈیالہ جیل پہنچنے کے 6 گھنٹے بعد بشریٰ بی بی گرفتار ہوئیں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے سے پہلے الگ سیل میں منتقلی کی خبریں
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 12:21pm ملکی تاریخ میں آج ایک اہم دن ہے، احتساب کا عمل آگے بڑھا، عطاء اللہ تارڑ برطانوی کمپنی گراف کے تحائف پر آج سزا ہوئی ہے، گراف کے سیٹ کا تخمینہ 3 ارب تھا، عطاء اللہ تارڑ
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:53am عمران خان کو سعودیہ سے ملنے والی ’گراف‘ گھڑی کس نے خریدی تھی 'عمران خان نے شہزاد اکبر اور فرح کے ذریعے تحائف بیچےتھے'
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:35am ’کہا تھا عمران احمد نیازی کو منطقی انجام تک پہنچا کر چھوڑوں گا‘ توشہ خانہ ریفرنس کے شکایرت کنندہ محسن شاہنواز رانجھا کا پیغام
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 11:50am ہر ناانصافی کا بدلہ لیں گے، بیرسٹر گوہر کا عمران بشریٰ کی سزاوں پر ردعمل وکیل کے ہوتے ہوئے جرح کی اجازت نہیں دی گئی، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:08am عمران خان اور جج کے درمیان گرما گرمی، بنا بیان سنے سزا سنا دی آپ فوری طور اپنا بیان جمع کرادیں اور عدالتی وقت خراب نہ کریں، جج کا عمران خان سے مکالمہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 02:08pm توشہ خانہ کیس: سزائیں قانون کے مطابق نہ ہوئیں تو ہائر فورم پر ریلیف مل جائے گا، احسن اقبال سزائیں قانون کے مطابق ہیں، احسن اقبال
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 10:24am توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد کئے جانے کا تحریری فیصلہ جاری بمبئی ہائیکورٹ کے فیصلے پر انحصار درست قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13pm توشہ خانہ ریفرنس: بشریٰ بی بی کا 342 کے تحت بیان قلمبند، جج کی طبیعت خراب ہوگئی جج محمد بشیر طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل، ریفرنس کی سماعت کل بدھ تک ملتوی
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 09:03pm عمران خان کی توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے محفوظ کیا گیا مختصر فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13am توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کا جرح کا حق ختم کردیا عدالت کل عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کرے گی
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 09:13pm توشہ خانہ ریفرنس میں استغاثہ کے مزید 3 گواہان کے بیانات قلمبند مجموعی طور پر 16 گواہان کی شہادت قلمبند کی جا چکی ہے
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 07:37pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت ملتوی، فرجرم کی کارروائی بھی مؤخر عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر اعتراض دور کرنے کیلئے 7 دن کا وقت دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 04:21pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ اور 190 ملین پائونڈ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ...
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 06:23pm توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی کاضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب، تفتیشی افسر فریق ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 09:32pm توشہ خانہ ریفرنس : 2 گواہوں کے بیانات قلمبند، ایک پر جرح مکمل، عمران خان عدالت میں پیش دبئی سے آئے گواہ کے بیان پر جرح مکمل کی گئی
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 01:24pm جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا جج محمد بشیر ان دنوں اڈیالہ جیل میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 06:48pm توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس: جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواستیں قابل سماعت قرار عدالت نے نیب اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پیر تک جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 06:12pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی توشہ خانہ کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 09:14pm توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مزید گواہان کے بیان قلمبند سائفر کیس میں استغاثہ کے مزید 6 گواہان کے بیانات قلمبند
آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی