پنجاب میں ٹریفک جرمانے بڑھا دیے گئے، آج سے نیا سسٹم نافذ موٹرسائیکل کا کم از کم جرمانہ 2 ہزار، کار 3 ہزار، کمرشل گاڑی 15 ہزار سے شروع شائع 27 نومبر 2025 03:57pm
کراچی میں گاڑی کسی اور کے نام ہو تو ای چالان کسے ملے گا؟ تین ماہ تک اگر چلان جمع نہیں کروایا گیا تو ڈرائیونگ لائیسنس منسوخ کر دیا جائے گا، ٹریفک پولیس اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2025 07:45pm