پاکستان شائع 02 جون 2025 10:36am اسلام آباد: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، سینکڑوں گاڑیاں تھانے منتقل گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف خلاف ورزیوں پر 405 مقدمات درج کیے گئے، ٹریفک پولیس
پاکستان شائع 16 مئ 2025 02:34pm اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خوشخبری: انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس اب ایئرپورٹ پر ہی دستیاب مسافر ویزا اور موجودہ ڈرائیونگ لائسنس دکھا کر ایئرپورٹ پر انٹرنیشنل لائسنس حاصل کر سکیں گے۔
لائف اسٹائل شائع 16 مئ 2025 09:38am 1997 سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والا شخص کیسے پکڑا گیا؟ کوئی شخص بھلا کیسے تین دہائیوں تک ٹریفک پولیس کی نظر سے بچا رہا
پاکستان شائع 01 مئ 2025 11:05am کراچی: شارع فیصل پر دو گاڑیوں میں تصادم، حج پر جانے والے 4 افراد زخمی حادثے کے نتیجےمیں دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 06:41pm کراچی میں ٹریفک حادثات تھم نہ سکے ، تین مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی تمام واقعات میں مقدمات درج کر کے ڈرائیوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ،پولیس
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 01:47pm پشاور میں رکشوں کے لیے اوقات کار اور مخصوص رنگ مقرر غیر رجسٹرڈ رکشوں کو مخصوص اوقات کار میں چلانے سے ٹریفک کے مسائل میں کمی آئے گی ،حکام
پاکستان شائع 20 اپريل 2025 01:20pm سندھ بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، سینکڑوں گاڑیاں ضبط عوامی آگاہی مہم کے ذریعے ٹریفک قوانین کے شعور کو اجاگر کیا جائے،وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 09:02pm کراچی: مختلف شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام سے شہریوں کو مشکلات شاہراہوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، شہریوں نے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 10:57pm کراچی کے 11مقامات پر احتجاجی دھرنے، ٹریفک جام، شہری رل گئے شہر کے مختلف علاقوں میں جزوی ٹریفک بحال، کامران چورنگی پر جاری دھرنا ختم
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 09:07pm 2024: کراچی کے شہریوں نے 85 کروڑ سے زائد کی رقم کس مد میں ادا کی؟ صرف ون وے کی خلاف ورزی پر 20 کروڑ سے زائد جرمانے ادا کئے گئے
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 10:28am عالمی اردو کانفرنس جاری، کراچی میں کون کون سی شاہراہیں بند ہوں گی؟ پولیس نے عوام کی سہولت کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 08:22am کراچی: شارع فیصل آج رات بند رہے گی رات 2سے 5 بجےتک شارع فیصل بند ہوگی، ترجمان ٹریفک پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 06:34pm دفاعی نمائش کے لیے ٹریفک پلان جاری، کون سی سڑکیں بند رہیں گی؟ صبح 7 بجے سے شام 7بجے تک حسن اسکوائر فلائی اوور سے نیشنل اسٹیڈیم سڑک بند رہے گی
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 06:25pm راولپنڈی: شہری کی ٹریفک اہلکار کو کچلنے کی کوشش ملزم کار بھگا لےگیا، ایکسائز سے گاڑی کی معلومات لی جارہی ہیں، ٹریفک پولیس حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 08:15pm عوام کا کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن پر حملہ، متعدد علاقوں میں ٹریفک جام شیرشاہ، صدر اور دوسرے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران شہریوں کیلئے مشکلات
▶️ پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 09:13pm جوہر ٹاون میں سڑک پر پڑے گہرے گڑھے میں گاڑیاں جا گریں جائے وقوعہ پر ٹریفک ریسپانس یونٹ تعینات کر دیا گیا ہے، ترجمان
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 12:24pm بیٹے کی گاڑی روکنے پر ٹریفک اہلکار سے لڑنے والا پولیس افسر معطل ضلعی پولیس افسر کے بیٹے کی گاڑی کو ٹریفک پولیس نے فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشے پر روکا تھا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 11:20pm بیٹےکی گاڑی کوکیوں روکا؟ کراچی پولیس افسر کا ٹریفک پولیس سے جھگڑا گاڑی پر فینسی نمبر پليٹ آویزاں تھی، شیشے بھی کالے تھے، ٹریفک پولیس حکام
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 12:18pm ٹریفک قانون کی خلاف ورزی، شہری پر موٹرسائیکل کی قیمت کے برابر جرمانہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اب گھروں میں بھی ای چالان بھیجنے کا سلسلہ شامل ہے۔ رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 07:19pm راولپنڈی: ٹریفک وارڈنز کا دکاندار پر تشدد ٹریفک وارڈنز نے دکانداروں کے ایکوریم بھی توڑ دیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 09:37pm انٹرچینج کھلتے ہی نقاب پوشوں نے ٹریفک کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا مختلف شاہرایں ٹریفک کے لیے پچھلے کئی گھنٹے سے بند، ایمبولینس بھی پھنس گئی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 02:27pm کراچی: اسلحے کی چھینا جھپٹی میں پولیس اہلکار راہگیر سمیت قتل واقعہ ڈکیتی ہے یا پھر ٹارگٹ کلنگ، تحقیقات کر رہے ہیں، ایس ایس پی فیضان علی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 08:56pm کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام، ایمبولینس پھنس گئیں کئی افراد موٹرسائیکلیں لیاری ایکسپریس وے پر لے آئے
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 09:52am چالان کیوں کیا؟ ڈرائیور نے ٹریفک اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی واقعے کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان شائع 09 اگست 2024 08:05pm راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر نے چارج سنبھال لیا ٹریفک پولیس کےچاک وچوبند دستے نے بینش فاطمہ کو سلامی دی
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 05:29pm تیزرفتاری سے کیوں منع کیا ؟ سابق ایم این اے کے بیٹے نے وارڈن پر گاڑی چڑھا دی ٹریفک پولیس نےثاقب برجیس کےخلاف مقدمہ کیلئےاستغاثہ دائرکردیا
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 10:31pm ’ روک نہ یار’ ٹرک کو روکنے والا وارڈن بمپر پر چڑھ گیا ٹرک ڈرائیور کو سڑک پر موجود لوگوں نے روکا اور وارڈن کو نیچے اتارا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 07:03pm ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے ایم پی اے کا بھتیجا گھر سے گرفتار ایم پی اے لیاقت لہری کے بھتیجے کی گاڑی روکنے پر ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 22 جون 2024 07:55pm تیز رفتاری کی انوکھی سزا متعارف، گاڑیوں سے ہمیشہ کیلئے ہاتھ دھونا پڑے گا یہ نیا قانون تیز ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف ایک مضبوط رکاوٹ ثابت ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:19pm کراچی: لسبیلہ چوک پر بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، ٹریفک جام میں مسلح افراد کی لوٹ مار مظاہرین کی جانب سے سڑک بلاک کرنے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں