ظہران ممدانی کی حمایت، گورنر نیویارک کے فیصلے پر ٹرمپ حیران یہ فیصلہ نیو یارک شہر کے لیے نقصان دہ ہے، وفاقی فنڈز روکنے کی دھمکی بھی دے دی شائع 15 ستمبر 2025 07:55pm