سمیر منہاس نے 42 گیندوں پر سنچری بناکر بھارتی بلے باز کا ریکارڈ توڑ دیا
انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے فائنل میں زمبابوے کے خلاف پاکستانی بیٹر نے صرف 42 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.