عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد امریکہ برطانیہ نے فلسطین کی امداد بند کرا دی اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی برائے فلسطین کے 12 ملازمین پر حماس سے تعلق کا بھی الزام شائع 28 جنوری 2024 11:09am