’ہر حال میں گرین لینڈ کا دفاع کریں گے‘، ڈنمارک کا امریکا کو سخت انتباہ، نیٹو جنگ کا خدشہ ہم 57 ہزار ڈنمارک کے شہریوں کو بیچ کر انہیں امریکی نہیں بنا سکتے۔ ڈنمارک شائع 10 جنوری 2026 09:57am
گرین لینڈ کے عوام کو الحاق کے لیے راضی کرنے کا منصوبہ، وائٹ ہاؤس میں خفیہ مشاورت رپورٹ کے مطابق، 57 ہزار نفوس کی آبادی پر مشتمل اس جزیرے کو حاصل کرنے کے لیے امریکا مختلف راستوں پر غور کر رہا ہے۔ شائع 10 جنوری 2026 09:22am