اسلام آباد میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں نمایاں اضافہ، نئی شرحیں 14 اپریل سے نافذ پہلی مرتبہ الیکٹرک گاڑیوں پر بھی ٹرانسفر فیس عائد کر دی گئی شائع 14 اپريل 2025 01:37pm