پشاور میں جرائم پیشہ عناصر بے لگام، مطلوب ملزمان کی تعداد 13 ہزار سے متجاوز پولیس کی جانب سے اعلیٰ حکام کو محض 5 ہزار اشتہاری ملزمان کی رپورٹ ارسال کئے جانے کا انکشاف شائع 03 مارچ 2025 08:49am