ملک بھر میں کل سے بارش اور برفباری کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، ایڈوائزری جاری کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک کے مغربی وشمالی علاقوں میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات شائع 30 جنوری 2026 08:10pm