انڈونیشیا میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 7 افراد ہلاک، 82 لاپتہ انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں کے بعد مٹی کے تودے آبادیوں پر گرنے سے کئی مکانات ملبے تلے دب گئے۔ شائع 24 جنوری 2026 08:49pm