امریکی سائنس دانوں نے 20 منٹ تک وھیل سے گفتگو کا دعویٰ کردیا شمال مشرقی الاسکا میں 38 سالہ وھیل نے پہلے سے ریکارڈ شدہ فون کال کا بخوشی جواب دیا شائع 20 دسمبر 2023 12:22pm