ایک کروڑ بھارتیوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی عائد، وجہ کیا؟ رواں برس فروری میں 97 لاکھ سے زائد بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی گئی شائع 02 اپريل 2025 08:14pm