چکوال میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون ٹیچر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا پولیس نے واقعے کا مقدمہ مقتولہ کی بیٹی کی مدعیت میں درج کرلیا شائع 03 جون 2025 04:33pm