پی ٹی آئی کے بانی سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات علی امین گنڈا پور نے اپنے قائد سے سیاسی صورتِ حال، پارٹی کے امور اور ورکرز کنونشنز کے انعقاد پر تبادلہ خیال کیا شائع 24 اپريل 2024 05:12pm