کوئنزلینڈ میں پولیس پر حملہ، دو افسران سمیت 6 افراد ہلاک افسران لاپتہ شخص کی اطلاع پر پراپرٹی میں چھان بین کیلئے داخل ہوئے تھے۔