امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان سے 50 ہلاک، لوگ گھروں میں محصور 3200 کلومیٹر کے علاقے میں کئی ریاستیں متاثر
روس نے ایران سے تبادلے کے ذریعے پاکستان کو گیس بیچنے کی تجویز دے دی الیگزینڈر نواک کی یورپ کو فراہمی بحال کرنے کی بھی پیشکش