پاک بھارت برف پگھلنے لگی، دہلی کی بلاول کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے بلاول کی گوا روانگی متوقع
دنیا فروری 2019 میں پاکستان بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ امریکہ نے رکوائی سشما سوراج نے فون کرکے بتایا پاکستان جوہری حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، سابق امریکی وزیر خارجہ