ایف بی آئی کے دفتر پر سائبر حملہ، نشانہ کیا تھا؟ مزکورہ ایف بی آئی بریچ گزشتہ دہائی میں "ہائی پروفائل یو ایس بریچز" کی سیریز کا تازہ ترین واقعہ ہے۔
سعودی عرب میں بسنت میلہ، فضائیں ”بو کاٹا“ کے نعروں سے گونج اٹھیں میلے میں پاکستانیوں کے علاوہ غیر ملکیوں نے بھی شرکت کی۔
دنیا بھر میں ہر3 میں سے ایک اسکول صاف پانی سے محروم آدھے سے زائد اسکولوں میں صابن سے ہاتھ دھونے کی سہولت تک بھی موجود نہیں
دنیا شام میں داعش کے سینئر رہنما کو ہلاک کر دیا، امریکی فوج کا دعویٰ کارروائی کے دوران 4 امریکی فوجی بھی زخمی ہوئے