بھارتی پنجاب میں بندوقیں، تلواریں لہراتے سکھوں کے مسلح جتھے نے خوف پھیلا دیا امرتسر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات، مظاہرین پر قابو پانے کی کوششیں جاری
اسرائیلی فوج کا نابلس پر دھاوا، 11 فلسطینی شہید 100 سے زائد زخمی حملے میں جہاد اسلامی کے دو کمانڈرز بھی شہید ہوئے ہیں۔
دنیا کا ایسا ملک جس کی شرح پیدائش انتہائی کم ترین سطح پر آگئی ہر سال اربوں ڈالرز خرچ کرنے کے باوجود بھی کوئی مثبت نتائج سامنے نہیں آئے
دنیا مارک شیٹ نہ ملنے پرمشتعل طالبہ نے پرنسپل کو آگ لگادی کالج کی جانب سے طالبہ کومارک شیٹ فراہم نہیں کی جارہی تھی
دنیا آن لائن پسند کی جانے والی اہلیہ مطلوب مجرم نکل آئی لڑکی نے خود کو نیک اور مذہبی رجحان رکھنے والی ظاہر کیا تھا
دنیا یوکرین نے پاکستان سے جنگ کے خاتمے کیلئے قرارداد پرحمایت مانگ لی قرارداد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی جانے گی
دنیا روس اور چین کا عالمی بحرانوں کا جواب دینے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق روسی صدر کی چینی کے اعلیٰ سفارت کار وانگ پی سے ملاقات