ڈیڑھ صدی تک زندہ رہے دو سینگوں والے ذوالقرنین انتقال کرگئے سو سال عمر ہوتے ہی علی عنتر کے سر پر سینگ نکل آئے۔
دو پاکستانی حج کیلئے طویل سفر پیدل طے کرکے سعودی عرب پہنچ گئے خالد عبدالغفور اور ذیشان مزید 1500 کلو میٹر کا سفر طے کرتے ہوئے مکہ مکرمہ پہنچیں گے
اسلام کے ابتدائی دور کی مسجد اور سکہ دریافت علاقہ صحابی رسول ﷺ نجاد بن موسی بن ابی وقاص رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے منسوب ہے۔
دنیا بھارت میں ہم جنس پرستوں کی شادیاں قانونی قراردینے کا معاملہ لارجر بینچ سُنے گا اب تک 3 لاکھ سے زائد ہم جنس پرست جوڑے شادیاں کرچکے ہیں