افغان طالبان کا داعش کیخلاف آپریشن، 6 ہلاک یہ گروپ طالبان کے لیے سب سے بڑا سیکورٹی خطرہ بن کر ابھرا ہے۔
دنیا سکم میں برفانی تودہ گرنے سے 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد لاپتہ پولیس اور فوج مقامی ٹیکسی ڈرائیوروں کے ساتھ مل کر دبے ہوئے افراد کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
دنیا فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت پر روس کا انتباہ ضرورت پڑنے پر ماسکو فن لینڈ کے نیٹو کا رکن بننے کا جواب دے گا، روسی نائب وزیر خارجہ
دنیا پاکستانی ماہر کے ساتھ مل کر نایاب جانوروں کی لاشیں امریکا پہنچانے والا امریکی گرفتار بروس نے پاکستانی ماہرشکار کو مبینہ طور پر 50 ہزار ڈالرز ادا کیے
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم کا سامنا کرنے کیلئے نیویارک پہنچ گئے پرتشدد احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، نیویارک میئر