امریکہ کو 10 لاکھ الیکٹریشنز کی ضرورت پڑھ گئی 2021 میں ایک الیکٹریشن کی اوسط سالانہ تنخواہ 60 ہزار امریکی ڈالرز (تقریباً 17 کروڑ 13 لاکھ پاکستانی روپے) سے زیادہ تھی۔
جادو ٹونے کے الزام میں مارے گئے 12 افراد 400 سال بعد بری 16ویں صدی میں درجنوں افراد کو جادوٹونے کے الزام میں پھناسی پر چڑھیا گیا، زندہ جلایا گیا یا قتل کردیا گیا۔
سرکاری افسر سیلفی لینے کی کوشش میں قیمتی موبائل فون کیساتھ نوکری سے بھی ہاتھ دھوبیٹھا موبائل کی تلاش میں سرکاری افسر نے ڈیم ہی خالی کروادیا
دنیا مگرمَچھوں نے اپنے ہی مالک کا شکار کرکے بُھوک مٹالی بزرگ شخص مگرمچھ فارمرز ایسوسی ایشن کا صدر بھی تھا
دنیا ایران، افغان سرحد پر فائرنگ سے 2 ایرانی فوجی سمیت 3 افراد ہلاک فائرنگ کے واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی