اسرائیل کے سخت احتجاج کے بعد سوئیڈن میں تورات کی بے حرمتی کا منصوبہ ترک اجازت لینے والے شخص نے موقف بدل لیا، بائبل بھی جلانے کا ارادہ تھا
بی جے پی نے کشمیر کو پاکستان کا حصہ تسلیم کرلیا، نقشے پر بھارت میں ہنگامہ کانگریس نے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ غلطی نہیں بلکہ جرم ہے
دنیا سوئیڈن نے تورات کی بے حرمتی کی اجازت دیدی، اسرائیل کا شدید ردعمل بائبل، تورات کو نذر آتش کرنے کی اجازت، پاکستان کا سخت رد عمل سامنے آگیا
دنیا بھارتی دارالحکومت سے سیلاب کم ہونے لگا، بی جے پی نے دہلی کو ڈبونے کی سازش کی، عام آدمی پارٹی دہلی حکومت ذمہ داری سے بچ رہی ہے، دوسری ریاستوں پر الزام لگا رہی ہے، بی جے پی کا رد عمل
دنیا پاکستان سے جانے والی سیما کی جان کو خطرات لاحق ، بھارتی پولیس پہرہ دینے لگی سچن کے گھر کے باہر ہجوم نےاتر پردیش پولیس کو الرٹ کردیا ہے
دنیا گرمی کی شدید لہر نے یورپ کی راتیں تک ’جہنم‘ بنادیں، 3 ہلاک پہلی بار گرم ترین اوقات میں تعمیر اور ڈلیوری کے شعبے میں کام کرنے والوں پر پابندی عائد
دنیا چین میں پری اسکول کے بچوں کو زہر دینے پرٹیچر کو پھانسی دے دی گئی خاتون ٹیچر نے ساتھی ٹیچرسے جھگڑے کے بعد دلیے میں سوڈیم نائٹریٹ ڈال دیا تھا
دنیا فرانس کا قومی دن، ایفل ٹاور میں شاندار آتش بازی قومی دن کے موقع پر ایفل ٹاور قوس قزح کے رنگوں میں نہا گیا
دنیا رواں سال یورپ پہنچنے کی کوشش میں 300 بچے ڈوب گئے حقیقی اعداد و شمار اس سے کہیں زیادہ ہونے کا امکان ہے، رپورٹ
دنیا روسی پارلیمنٹ پاکستان کے نقش قدم پر چل پڑی، تبدیلی جنس پر پابندی لگا دی مغربی اور یورپی دنیا میں جو کچھ غیر فطری ہو رہا ہے، ہم اس کی مخالفت کرتے ہیں، اسپیکر اسمبلی
دنیا ٹائٹن سب بنانے والی کمپنی اوشین گیٹ انٹرنیٹ سے اپنی شناخت مٹانے پر تل گئی اوشین گیٹ نے اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے