قرآن کریم کی بے حرمتی، او آئی سی میں سویڈن کا خصوصی ایلچی کا اسٹیٹس معطل سویڈن کی حکومت کو فیصلے سے آگاہ کردیا گیا
مندر اگر تشدد کا سبب بنیں تو انہیں بند کر دینا بہتر ہے، بھارتی عدالت مذہبی گروہ مندروں کے تہواروں کو اپنی طاقت دکھانے کا موقع سمجھتے ہیں، عدالتی ریمارکس
روس کے شاپنگ مال میں گرم پانی کا پائپ پھٹ گیا، 4 افراد ہلاک، 10 زخمی حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو گرم پانی سے جلنے کے زخم آئے
دنیا مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندوؤں کا کشمیری گھوڑی بانوں پر تشدد جھگڑے اور پتھراؤ کے باعث 40 سے زائد کشمیری زخمی، 300 خیموں کو آگ لگا دی گئی
دنیا منی پور فسادات پر میزورام کے جنگجوؤں نے ہندو قبائل کو ریاست چھوڑنے کا حکم دیدیا اگر آپ میزورام چھوڑنے میں ناکام رہے تو ذمہ داری اپنی ہوگی، پامرا
دنیا بھارت میں دلت شخص کے جسم اور چہرے پر انسانی فضلہ مل دیا گیا پنچایت نے شکایت پر الٹا متاثرہ شخص پر ہی جرمانہ کردیا۔
دنیا برطانیہ میں دوسروں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر خودکشیاں کیوں کر رہے ہیں ڈاکٹروں میں خودکشی کی شرح عام آبادی کے مقابلے دو سے پانچ گنا زیادہ ہے۔
دنیا یونان کے سیاحتی جزیرے کے جنگل میں آتشزدگی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور پورا یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔
دنیا لڑکیوں کو تعلیم سے روکنے پر یورپی ممالک کی طالبان پر پابندی طالبان رہنماؤں سمیت 18 افراد اور 5 اداروں پر بھی پابندی عائد