ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بے حرمتی، عراق اور ایران میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے او آئی سی، ایران کی قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت
بھارت: گجرات سیلاب کی لپیٹ میں آگیا، پانی کے شدید بہاؤ میں گاڑیاں بہہ گئیں ریاست کے کچھ علاقوں میں 8 انچ بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
گائے سیلفی لینے کی شوقین نکلی، ترک طالبہ کی اپنی گائے کیساتھ سیلفی لینے کی ویڈیو وائرل طالبہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے
دنیا ٹینس بال جتنے اولوں کی برسات، 100 سے زائد زخمی ایک شخص طوفان کے دوران اپنی بیوی کی کار کے نیچے آگیا۔
دنیا تاریخ میں پہلی بار امریکی بحریہ کی کمان ایک خاتون کے سپرد ایڈمرل لیزا امریکی بحریہ کی تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہوں گی.
دنیا شمالی کوریا نے کروز میزائل چلا دیئے امریکا نے جنوبی کوریا میں جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوز تعینات کردی۔
دنیا اقوام متحدہ نے بھوک سے لاکھوں لوگوں کے مرنے کا خدشہ ظاہر کردیا روس کے اناج معاہدے سے نکلنے کے بعد لاکھوں لوگوں کی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں، مارٹن گریفتھس