منی پور تشدد پر خاموشی، بھارتی اخبار کا مگرمچھوں کی 79 تصاویر چھاپ کر مودی پر طنز 56 انچ کے سینے میں درد اور شرمندگی کو داخل ہونے میں 79 دن لگے، ٹیلی گراف انڈیا
مسلمان باکسر پر سور کا گوشت پھینکنے والا برطانوی کھلاڑی ملازمت سے فارغ دونوں رواں ہفتے کے آخر میں ایک باکسنگ ایونٹ میں آمنے سامنے ہونے والے تھے
قرآن کی بے حرمتی پر سویڈن کے ناظم الامور کی سعودی وزارت خارجہ طلبی سعودیہ کی جانب سے احتجاجی یادداشت سویڈن کے ناظم الامور کے حوالے کی گئی
دنیا یاسین ملک کو بلا وجہ تہاڑ جیل سے عدالت لانے پر سیکیورٹی لیپس کی انکوائری شروع یاسین ملک کو آج بغیر کسی سمن کے سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا تھا
لائف اسٹائل آوارہ کتا ’انسانیت‘ پر بازی لے گیا، کچرے میں پھینکی نوزائیدہ بچی کو بچا لیا لوگوں نے بچی کے زندہ سلامت رہنے کو ایک معجزہ قرار دیا
دنیا سینکڑوں سمندری گھوڑے سڈنی ہاربر کے ’ہوٹلوں‘ میں آزاد چھوڑ دیئے گئے تقریباً 380 نوعمر سمندری گھوڑوں کو پالنے کے بعد آزاد کیا گیا
دنیا سیما ’پریتی‘ بن کر بھارت میں داخل ہوئی پب جی پر محبت کے بعد پاکستان سے جانے والی سیماکے بارے میں تازہ انکشافات
دنیا منی پور: خاتون کو برہنہ پریڈ کرانے والے کا گھر نذر آتش، بھارت نے خبر75 روزچھپائے رکھی مودی سرکار نے ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کررکھا ہے
دنیا پوری سڑک گاڑیوں سمیت ہوا میں اڑ گئی جوہانسبرگ میں نامعلوم دھماکے میں ایک شخص ہلاک ، درجنوں زخمی ہوئے
دنیا یوکرین کی امریکی کلسٹر بموں کی تعیناتی پر روس نے حملے تیز کر دیئے روس کے اوڈیسا اور میکولائیو پر میزائل حملے، ایک ہلاک، 27 افراد زخمی
دنیا بیجنگ میں امریکی سفیر چینی ہیکرز کے ہتھے چڑھ گئے ۔مائیکروسافٹ سسٹم میں خامیاں، اقدام نے واشنگٹن کوحیران کردیا
دنیا یوکرین جنگ میں شدت کے بعد گندم کی عالمی قیمت بڑھ گئی یوکرین کی بندرگاہ پر حملوں سے گندم 3 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
دنیا پاکستان سمیت پوری دنیا میں قانون کی حکمرانی کے حامی ہیں، امریکا پاکستان میں بنیادی جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں، میتھو ملر
دنیا سویڈن میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بے حرمتی، عراق نے سفیر نکال دیا بغداد میں صبح سویرے سیکڑوں مشتعل مظاہرین نے دھاوا بول کر سویڈن کا سفارت خانہ جلا دیا تھا