برطانوی دور کا خزانہ بھارتی مزدوروں کو ملا، افسران نے چوری کر لیا مدھیہ پردیش پولیس نے معاملے کی جانچ کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی
منی پور میں آزادی ہند کے جنگجو کی 80 سالہ بیوہ زندہ جلا دی گئی مرتے وقت خاتون نے اپنے ہاتھ میں شوہر کی تصویر رکھی ہوئی تھی
کھیتوں میں مزدوری کرنیوالی بھارتی لڑکی نے کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کر لی چیلنجوں کا سامنا کرنے کے باوجود ثابت قدمی اور لگن نے خاتون کو تعلیمی کامیابی تک پہنچایا
دنیا بھارت میں مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ 26 جماعتی اتحاد نے عدم اعتماد کا فیصلہ کیا
دنیا روس نے یوکرین میں گندم کے گودام ڈرون حملے میں تباہ کردیے حملے سے گوداموں میں رکھی گندم کے علاوہ دیگر تنصیبات کو نقصان پہنچا
دنیا ’تربیت کی کمی‘، فرانسیسی صدر نے شرپسندوں کے والدین کو فسادات کا ذمہ دارٹھہرا دیا پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد بدامنی پرایمینوئل میکرون کا متنازع بیان
دنیا جمہوری اور خوشحال پاکستان چاہتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا بلاول کو فون دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ شراکت داری جاری رکھیں گے، بلنکن
دنیا ڈنمارک میں قرآن پاک نذر آتش کیے جانے کا ایک اور واقعہ، عراق میں احتجاج ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوکے راسموسن نے قرآن پاک جلانے کی مذمت کی۔