اتر پردیش کے وزیراعلیٰ کیخلاف واٹس ایپ کمنٹ پر مسلمان زیرعتاب آگئے گروپ ایڈمن گرفتار، پولیس کو شکایت ٹوئٹر کے ذریعے موصول ہوئی تھی
قرآن کی بے حرمتی کے الزامات روس پھیلا رہا ہے، سوئیڈن کا انوکھا دعوی 'یہ سویڈن کی نیٹو رکنیت کے عمل میں خلل ڈالنے کی کوشش ہے۔'
تین تین فرد جرم عائد ہونے سے ٹرمپ کی مقبولیت بڑھ گئی، برطانوی اخبار ٹرمپ امریکی سیاست میں سب سے نمایاں بدمعاش ہے، سیاسی مبصر
دنیا خلیج فارس پر کنٹرول کیلئے ایران اور امریکا میں فوجی کش مکش امریکی فوج کے بیان کے بعد ایران نے اپنی بحریہ کو ڈرونز اور میزائلوں سے لیس کر دیا
دنیا واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے، دوسرے کی حالت خطرے سے باہر ہے
دنیا نائجر کی نئی فوجی حکومت نے ’ویگنر گروپ‘ سے مدد مانگ لی ویگنر گروپ روس کے کرائے کے فوجیوں پر مشتمل ایک نجی فوج ہے۔
دنیا جدہ سمٹ: یوکرین نے روس سے مذاکرات کیلئے 10 نکاتی امن فارمولہ تجویز کردیا امریکا، چین اور بھارت سمیت 40 ممالک کے سینئر حکام کی جدہ میں ملاقات
دنیا چین میں 5.5 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں منہدم چین میں حالیہ بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد 30 ہوگئی، 18 لاپتا۔
دنیا عمران خان کی گرفتاری پر امریکا کاردعمل آگیا عمران خان کو گزشتہ روز توشہ کانہ کیس میں گرفتار جرلیا گیا تھا۔